کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کاروائی، 16 مشتبہ افراد گرفتار

ہفتہ 7 مارچ 2015 11:10

کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کاروائی، 16 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مارچ 2015 ء) : کوئٹہ میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں اف سی نے سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 16 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزمان سے اسلحہ بھی بر آ مد ہوا ہے تاہم ملمزمان کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.