ورلڈ کپ 2015میں جنوبی افریقہ اور پاکستان نے باقی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

ہفتہ 7 مارچ 2015 11:34

ورلڈ کپ 2015میں جنوبی افریقہ اور پاکستان نے باقی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ ..

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء) ورلڈ کپ 2015میں جنوبی افریقہ اور پاکستانے باقی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیاہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ اور گرین شرٹس ٹورنامنٹ میں بیٹنگ پاور پلے کی پہلی ٹیمیں بن گئی ہیں جس جنوبی افریقہ پہلے 5اوورز میں 10.10کی ایویج سے سکور کرنے والی ٹیم بن گئی ہے جبکہ اس میچ میں پاکستان نے بیٹنگ پاور پلے میں ایکونومی ریٹ 3.30 تھا اور جس میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے برابر کے رن ریٹ سے سکور کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :