اداکارہ ثناء 11مارچ کو کراچی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پرفارم کریں گی

ہفتہ 7 مارچ 2015 12:31

اداکارہ ثناء 11مارچ کو کراچی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پرفارم کریں ..

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) اداکارہ ثناء 11مارچ کو کراچی میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق ادداکارہ ثناء 11مارچ کو کراچی ایکسپو سنٹر میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پرفارم کریں گی جبکہ لاہور سے اداکارہ شین بھی فلم فیسٹیول میں پرفارم کرنے کے لئے کراچی آئیں گی ۔

(جاری ہے)

ایکسپو سنٹر میں ہونے والے اس فلم فیسٹیول میں شوبز کے ساتھ اہم سیاسی شخصیات بھی شرکت کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :