کرس گیل نے ورلڈ کپ میں زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کردیا

ہفتہ 7 مارچ 2015 13:26

کرس گیل نے ورلڈ کپ میں زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کردیا
آکلینڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7مارچ ۔2015ء )جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے عالمی مقابلوں کی تاریخ میں ایک ایونٹ کے دوران زیاد ہ چھکوں کا میتھیو ہیڈن کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

کرس گیل نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران چھکا لگا کر یہ ریکارڈ برابر کیا ، اس سے قبل یہ ریکارڈ سابق آسٹریلوی بلے بازمیتھیو ہیڈن کے پاس تھا جنہوں نے 2007ء کے ورلڈ کپ میں 18مرتبہ گیند باؤنڈری پار پہنچایا تھا ۔