مصباح الحق نے جنوبی افریقہ کیخلاف نصف سنچری مکمل کرکے ون ڈے کیریئر کی 42 ویں نصف سنچری مکمل کرلی
ہفتہ 7 مارچ 2015 14:16
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے جنوبی افریقہ کیخلاف نصف سنچری مکمل کرکے ون ڈے کیریئر کی 42 ویں نصف سنچری مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز جنوبی افریقہ کیخلاف مصباح الحق نے نصف سنچری مکمل کرکے ون ڈے کیریئر کی 42 ویں نصف سنچری مکمل کی۔
(جاری ہے)
اس کیساتھ ہی مصباح الحق نے ورلڈ کپ میں لگاتار تیسری نصف سنچری بھی بنائی اور اس نصف سنچری کیساتھ ہی مصباح الحق نے ورلڈ کپ میں اپنی چوتھی نصف سنچری مکمل کی۔
اس کیساتھ ہی مصباح الحق ورلڈ کپ میں 272 رنز بناکر سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کیریئر میں 5 ہزار رنز کا سنگ میل بھی عبور کرلیا۔ مصباح الحق ون ڈے کیریئر میں 5 ہزار مکمل کرنے والے 32 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.