دیپکا کمائی کے لحاظ سے ہیروئنوں میں سرفہرست
ہفتہ 7 مارچ 2015 14:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) فلمی دنیا میں آج کل ہیروئنوں میں بہت زیادہ بمقابلہ ہوگیا ہے اور نیو کمر کے آنے سے پرانی ہیروئنوں میں مقابلہ اوربھی زیادہ ہوگیا ہے۔ مگر کچھ ہیروئنیں سدا بہار ہوتی ہیں اور وہ اپنا کام بھی اور کمائی بھی روز بروز اچھی کرتی جارہی ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ کئی برسوں سے سب سے زیادہ عروج پر دیپکا پڈوکون ہیں جن کی گنتی آج کل کی ٹاپ ہیروئنوں میں ہوتی ہے وہ گزشتہ سو سالوں سے کمائی کے لحاط سے سب سے اوپر نظر آرہی ہیں۔
حسینہ دیپکا پڈوکون اس وقت اپنے عروج پر ہیں اور ان کی لگ بھگ ہر فلم ہی سوکروڑ کلب کا حصہ بن رہی ہے جس میں نیا اضافہ ہیپی نیوایئر کیش کل میں ہوا ہے۔ ان کی آخری تین فلمیں ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ ، ’چنائی ایکسپریس‘ اور ’رام لیلا‘ نے سوکروڑ کلب میں جگہ بنائی تھی اور شاہ رخ کے ساتھ نئی فلم نے بھی یہ سنگ میل طے کرکے انہیں سوکروڑ کلب کی ملکہ بنادیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.