وزیرا عظم محمدنواز شریف لاہور پہنچ گئے،آج ہارس اینڈکیٹل شو کی اختتامی تقریب میں شرکت متوقع

ہفتہ 7 مارچ 2015 16:56

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں ائیر پورٹ سے انکی رہائشگاہ لے جایا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی لاہور میں قیام کے دوران دیگر مصروفیات کے علاوہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2015ء کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت بھی متوقع ہے جبکہ تقریب میں دیگر اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :