محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس نا دہندگان کیخلاف کل سے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا
بڑے نا دہندگان کی گرفتاریوں کیلئے باضابطہ اجازت بھی حاصل کر لی گئی‘ ذرائع
ہفتہ 7 مارچ 2015 16:56
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے رواں مالی سال کا ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے پراپرٹی ٹیکس نا دہندگان کیخلاف کل ( پیر ) سے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ،بڑے نا دہندگان کی گرفتاریوں کیلئے باضابطہ اجازت بھی حاصل کر لی گئی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی ہدایات پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے رواں مالی سال کے اختتام سے قبل اپنا ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے اوراسی تناظر میں پراپرٹی ٹیکس نا دہندگان کے خلاف کل ( پیر ) سے کریک ڈاؤن شروع کیا جائیگا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.