ون ڈے کا عظیم ترین کھلاڑی ،مقابلے میں وسیم اکرم بھی شامل

ہفتہ 7 مارچ 2015 17:05

ون ڈے کا عظیم ترین کھلاڑی ،مقابلے میں وسیم اکرم بھی شامل

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء) کرکٹ ویب سائٹ پر آل ٹائم عظیم ترین ون ڈے کھلاڑی کے اعزاز کیلئے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم بھی شارٹ لسٹ ہو گیا۔

(جاری ہے)

وسیم اکرم کا مقابلہ بھارتی سچن ٹنڈولکر اور مہندرا سنگھ دھونی، آسٹریلیا کے ایڈم گلکرسٹ اور ویسٹ انڈین اسٹار ویوین رچرڈز سے ہورہا ہے، آئندہ ہفتے فاتح کا تعین50 ممبران پر مشتمل جیوری کرے گی، اس میں معروف سابق پلیئرزکلائیو لائیڈ، ای ین چیپل، مارٹن کرو، راہول ڈریوڈ، رکی پونٹنگ، گریم اسمتھ ودیگر کے ساتھ معروف کمنٹیٹرز اور کرکٹ رائٹرز شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :