سراج الحق کا سینیٹر منتخب ہونا خوش آئند ہے،جماعت اسلامی غریب عوام کی آوازسینیٹ میں اٹھائے گی،برسوں سے مٹھی بھر عناصر ملک کے سیاہ وسفید کے مالک بنے بیٹھے ہیں،سینیٹ الیکشن میںآ ئندہ ہارس ٹریڈنگ کوروکنا ہوگا،
امیر جماعت اسلامی پنجاب و پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختراور نذیر احمد کا مشترکہ بیان
ہفتہ 7 مارچ 2015 17:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختراور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے ہفتہ کو اپنے مشترکہ بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور سینیٹ کے دیگر نومنتخب ارکان کومبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ انشاء اللہ اس سے پاکستان میں جمہوریت مضبوط اورمستحکم ہوگی۔
انہوں نے کہاہے کہ سراج الحق جیسے درویش ،دیانتداراور قومی رہنما کابطور سینیٹر منتخب ہوناخوش آئندامر ہے۔جماعت اسلامی مظلوم اور غریب عوام کی آوازسینیٹ میں بھرپورانداز میں اٹھائے گی۔جماعت اسلامی کے کئی نمائندے مختلف ادوارمیں ایم این ایز،ایم پی ایز اور سینیٹرزرہ چکے ہیں کسی ایک پر بھی کرپشن،پلاٹوں کی سیاست یا اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام نہیں لگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.