پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹریز کے درمیان ملاقات خوش آئند ہے ، امریکہ ،دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی بحالی سے کشمیر کے تنازعے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوسکتے ہیں ، ترجمان میری ہارف
ہفتہ 7 مارچ 2015 23:05
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔7 مارچ۔2015ء) امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹریز کے درمیان ہونے والی ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کا آغاز اور جنوبی ایشیا میں امن وامان کے استحکام میں مدد ملے گی۔
(جاری ہے)
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہارف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان دونوں ایک دوسرے سے بہتر تعلقات استوار کر کے فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی سے کشمیر کے تنازعے، جوگذشتہ چھ سالوں سے تعطل کا شکار تھے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوسکتے ہیں۔امریکا کی جانب سے یہ بیان بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر کے دوروزہ دورے پر گذشتہ دنوں پاکستان آمد کے بعد سامنے آیا ۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.