ڈو پلیسی کی ضرب سے ہزاروں ڈالرکی ایل ای ڈی سٹمپس ٹوٹنے سے محفوظ

اتوار 8 مارچ 2015 10:51

ڈو پلیسی کی ضرب سے ہزاروں ڈالرکی ایل ای ڈی سٹمپس ٹوٹنے سے محفوظ

آکلینڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8مارچ ۔2015ء ) پاکستان کیخلاف میچ میں جنوبی افریقی بلے باز فا ف ڈوپلیسی کے بیٹ کی ضرب سے ہزاروں ڈالر مالیت کی ایل ای ڈی سٹمپس ٹوٹنے سے بال بال محفوظ رہیں ۔

(جاری ہے)

وہ مڈ آف کی جانب کھیل کر سنگل کے لیے دوڑے اتنے میں مصباح الحق نے گیند نان سٹرائیک کی جانب تھرو کی، رن آئوٹ سے بچنے کے لیے فاف ڈو پلیسی نے ڈائیو لگائی تو ان کا بیٹ سیدھا وکٹوں پر جا لگا مگر وہ ٹوٹنے سے محفوظ رہیں۔