بورڈحکام پر تنقید کرنے کے باعثڈومیسٹک باؤلنگ کنسلٹنٹ سرفرازنواز ملازمت سے برطرف

اتوار 8 مارچ 2015 12:34

بورڈحکام پر تنقید کرنے کے باعثڈومیسٹک باؤلنگ کنسلٹنٹ سرفرازنواز ملازمت ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک باؤلنگ کنسلٹنٹ سرفرازنوازکو بورڈحکام پر تنقید کرنے کے باعث ملازمت سے برطرف کردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابقپی سی بی نے ڈومیسٹک باؤلنگ کنسلٹنٹ سرفرازنوازکو بورڈحکام پر تنقید کرنے کے باعث ملازمت سے برطرف کردیاہے۔سرفرازنوازنے نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی سی بی حکام پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار قراردیا تھا جس پر انہیں شوکازنوٹس بھجوایا گیا جبکہ نجم سیٹھی نے انہیں قانونی نوٹس بھجوایا تھا۔