ابراہم ڈی ویلیئرزنے سچن ٹنڈولکرکا 20ون ڈے میچز میں ایک ہزاررنز بنائے کا ریکارڈ برابرکردیا

اتوار 8 مارچ 2015 12:51

ابراہم ڈی ویلیئرزنے سچن ٹنڈولکرکا 20ون ڈے میچز میں ایک ہزاررنز بنائے ..

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان ابراہم ڈی ویلیئرزنے سچن ٹنڈولکرکا 20ون ڈے میچز میں ایک ہزاررنز بنائے کا ریکارڈ برابرکردیا۔

(جاری ہے)

پاکستان کیخلاف ورلڈکپ کے گروپ میچ میں ابراہم ڈی ویلیئرزنے بھارت کے سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ کپ میچوں میں 1000 رنز کا ریکارڈ صرف بیس میچوں میں برابر کیا ۔ڈی ویلیئرز نے چار چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 45 گیندوں میں نصف سنچری مکمل کی۔