سپورٹس کوچنگ کورس (کل) شروع ہوگا

اتوار 8 مارچ 2015 13:04

سپورٹس کوچنگ کورس (کل) شروع ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام سپورٹس کوچنگ کورس (کل) پیر سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے بتایا کہ کوچنگ کورس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ڈائریکٹر کورس ایشیاء ریجن رانا نصراللہ کوچز کو تمام سپورٹس کے متعلق نئے قواتین کے بارے میں آگاہ کریں گے، کورس انٹرنیشنل سطح کے مطابق ہوگا اور یہ کورس 13 مارچ تک جاری رہے گا۔