اداکارہ شیبا رانی برف باری کا نظارہ کرنے مری روانہ

اتوار 8 مارچ 2015 13:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) اداکارہ شیبا رانی سیر کرنے کے لئے مری روانہ ہو گئیں، بتایا گیا ہے کہ اداکارہ شیبا رانی برف باری کا نظارہ کرنے ہر سال مری جاتی ہیں اور اس سال بھی وہ اپنے پراجیکٹس سے فارغ ہونے کے بعد چھٹیاں منانے اور برف باری کا نظارہ کرنے کے لئے مری روانہ ہو گئی ہیں جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کرینگی۔

متعلقہ عنوان :