لاہور ، اسلام آباد کئی شہروں میں بارش ، ایبٹ آباد میں برفباری وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے موسم سرد ہوگیا
گلیوں اور بازاروں میں پانی بھرنے سے کاروبار زندگی معطلو
اتوار 8 مارچ 2015 15:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ، ملکہ کوہسار نے پھر سفید چادر اوڑھ لی ، ایبٹ آباد میں پانچ سال بعد برفباری۔ پشاور میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پشاور اور گرد و نواح میں ہفتہ کو شروع ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں ابھی تک47 ملی میٹر ، بالاکوٹ میں 27 ، چراٹ میں 52 ، ڈی آئی خان میں 6 ، بنوں میں 22 ملی میٹر ، کوہاٹ میں 24 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ کئی گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں برکھا رْت جاری ہے ، پنجاب کے مختلف شہروں میں سردی بڑھ گئی ، محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔(جاری ہے)
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.