عمران 122کے ووٹوں کا ڈی این اے کرائیں یا سی ٹی اسکین، نادرا ‘سی آئی اے اور ایف آئی اے کو بھجوا کر بھی دیکھ لیں نتیجہ وہی رہیگا‘ ایاز صادق
انتخابات میں دھاندلی پہلے کی نہ اب کی ،ہمارا دامن کل بھی صاف تھا اور آج بھی صاف ہے‘ اسپیکر قومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 8 مارچ 2015 16:10
لاہور( (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان این اے 122 کے ووٹوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرائیں یا سی ٹی اسکین، بیلٹ پیپر نادرا کے ساتھ ساتھ سی آئی اے اور ایف آئی اے کو بھی بھجوا کر دیکھ لیں نتیجہ وہی رہے گا اورکامیابی ہمارے قدم ہی چومے گی۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی نہ کبھی پہلے کی نہ اب کی ہے ہمارا دامن کل بھی صاف تھا اور آج بھی صاف ہے۔
عمران خان کچھ بھی کر لیں وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں یا سی ٹی اسکین، وہ بیلٹ پیپر زنادرا کے ساتھ ساتھ سی آئی اے اور ایف آئی اے کو بھی بھجوا کر دیکھ لیں کامیابی ہمارے قدم ہی چومے گی، این اے 122 کا نتیجہ وہی نکلے گا جو اب تک نکلا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.