آرمی چیف جنرل راحیل شریف کیلئے استنبول ایوارڈ کا اعلان
اتوار 8 مارچ 2015 18:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی بے مثال قیادت میں پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس کے اعتراف میں آرمی چیف کو استنبول ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیاگیا۔
(جاری ہے)
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو یہ ایوارڈ گزشتہ رات ایوان صدر میں ہونے والے چھٹی اسلامی ممالک تھنک ٹینکس فورم کی تقریب میں دیا گیا۔
استنبول ایوارڈ دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی بے مثال کامیابیوں اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ اسلامی ممالک کے تھنک ٹینکس فورم میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی، ایران، بنگلہ دیش، آذربائیجان، مصر، ملائیشیا اور سوڈان شامل ہیں۔ چھٹے تھنک ٹینکس فورم کی میزبانی پاکستان کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.