خاتون پرس چھیننے والے لٹیرے کی موٹر سائیکل لے اڑی
اتوار 8 مارچ 2015 18:40
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8مارچ۔2015ء)چوروں کو مور پڑتے آپ نے دیکھا ہے، نہیں تو اب دیکھ لیں وہ بھی ایک خاتون کے ہاتھوں ۔ سوشل میڈیا پر موجود یہ ویڈیو ان دنوں بہت پسندیدگی حاصل کررہی ہے۔
(جاری ہے)
اس میں ایک خاتون سے ایک ڈاکو پرس چھین پر بھاگ جاتا ہے ، لیکن خاتون بدحواس ہونے کے بجائے الٹا وار کرنے میں کامیاب ہوئی اور چور کی چھوڑی ہوئی موٹر سائیکل لے اڑی، لٹیرے کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اس کے ساتھ ایسا بھی ہوسکتا ہے ، خاتون کے موٹر سائیکل بھگاتے ہی وہ پیچھے آیا لیکن تب تک دیر ہوچکی تھی ۔
یہ ویڈیو پیغام دے رہی ہے کہ اگر کسی ایسی مصیبت میں ہواس قابو رکھے جائیں تو چوروں کو مور پڑسکتے ہیں ۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو کوئی حقیقی واقعہ نہیں بلکہ اسے شوٹ کیا گيا ہے، تب بھی اسے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ان کی حوصلہ افزائی کا پیغام تو کہا جاسکتا ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.