Live Updates

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

پیر 9 مارچ 2015 10:54

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ2015ء) .تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کا کہنا ہے کہ سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے ووٹ دینے کی شرط رکھ دی ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے گی، تو تحریک انصاف سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو ووٹ دے سکتی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :