والدہ کی اچانک وفات کے بعد خود کو تنہا محسوس کرتی ہوں ‘ اداکارہ روبی انعم
پیر 9 مارچ 2015 12:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) معروف اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ والدہ کی اچانک وفات کے بعد خود کو تنہا محسوس کرتی ہوں ، میری والدہ نے زندگی کے ہر موڑ پر میری بھرپور سپورٹ کی تھی اور میں آج جس مقام پر ہوں یہ سب میری والدہ کی مرحون منت ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے روبی انعم نے کہا کہ والدہ کے دنیا سے چلے جانے سے خود کو ادھوری محسوس کرتی ہوں ، خدا سب کے سرپر والدین کا سایہ سلامت رکھے ۔ انہوں نے کہا کہفنکار بڑا حساس طبیعت کا مالک ہوتا ہے ، میں اپنے تمام دوستوں اور پرستاروں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے دکھ کی اس گھڑی میں میرا ساتھ دیا ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.