عالیہ بھٹ ہوگئیں سیخ پا

پیر 9 مارچ 2015 14:50

عالیہ بھٹ ہوگئیں سیخ پا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء)منائی جارہی ہے دھوم دھام سے ہولی اور ایسے میں پوچھ لیا رپورٹر نے ہائی وے اداکارہ سے ایسا سوال کہ ان کا میٹر شارٹ ہوگیا۔

(جاری ہے)

ممبئی میں سجی تقریب میں مہمان بنیں چھوئی موئی سے اداکارہ عالیہ بھٹ ، جہاں رپورٹر نے کردی ان پر سوالوں کی برسات،عالیہ بھٹ نے کیا ہولی منانے سے صاف انکار لیکن بھئی رپورٹر بھی کہاں چپ رہنے والے۔پوچھ لی کسی نے ہولی کی تاریخ تو بس پھر کیا تھا عالیہ ہو گئیں سیخ پا اور رپورٹر کو صلواتیں سنائیں۔