پاکستان کرکٹ ٹیم آل راؤنڈر سہیل تنویربیٹے کے باپ بن گئے
پیر 9 مارچ 2015 15:07
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویربیٹے کے باپ بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سہیل تنویر کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سہیل تنویر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ زچہ بچہ دونوں ٹھیک ہیں اور وہ اور ان کا خاندان بیٹے کی ولادت پر کافی خوش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پوری دنیا سے انہیں بیٹے کی ولادت پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ یاد رہے کہ منفرد باؤلنگ ایکشن کے مالک سہیل تنویر کوورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا جس پر کرکٹ مبصرین و شائقین نے سلیکٹرز پر کافی تنقید کی تھی اس وقت سہیل تنویر ٹی وی چینلز پر ورلڈ کپ کے حوالے سے تبصرے کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.