وزیراعلیٰ پنجاب کے دلیرانہ فیصلوں سے 11سال بعد نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کا انعقاد ممکن ہوا ،صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ
پیر 9 مارچ 2015 16:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء ) صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے دلیرانہ فیصلوں سے 11سال بعد نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد ہوا اور زندہ دلان لاہور کو شاندار تفریح کا موقع فراہم ہوا۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ شاندار شو منعقد کرانے پر پاک فوج ، رینجرز، پولیس اور ضلعی انتظامیہ اور دیگر معاون محکموں کے افسران و اہلکاران کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔
انہوں نے انسپکٹر جنرل آفس پولیس اور کیپٹل پولیس آفیسر لاہور کو خصوصی طور پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ناسازگار حالات اورموسم کے باوجود فول پروف سکیورٹی فراہم کر کے لوگوں میں احساس تحفظ پیدا کیا ہے اور ان کا قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.