بھارت کی سب سے بڑی زبان عدم برداشت اور تشدد ہے‘ میاں مقصوداحمد
پیر 9 مارچ 2015 17:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) امیرجماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہبھارت کی سب سے بڑی زبان عد م برداشت اور تشدد ہے۔ بھارت میں جو عدم برداشت دیکھنے میں آ رہا ہے وہ انتہاپسند ہندوؤں کا کیا دھرا ہے، جب یہ کہتے ہیں تو وہ دراصل یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ انتہا پسند جو کچھ کررہے ہیں وہ گویا ہندوازم کی تعلیمات کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے۔اس لئے کہ کشمیری ابھی تک بھارت کے شہری نہیں ہیں ۔چنانچہ بھارت کشمیریوں پر زبردستی اپنی حب الوطنی مسلط نہیں کرسکتا۔ بھارت اگر اپنی جامعات میں کشمیر ی طلبہ کو داخلہ دیتا ہے تو وہ ایسا اخلاص کے ساتھ نہیں ”سیاسی رشوت“ کے طور پر کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عالمی استعماری طاقتیں خطے میں بھارت کا کردار متعین کرچکی ہیں اور وہ چین کے مقابلے میں بھارت کو سپر پاور ہی نہیں بنانا چاہتیں بلکہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں اور اس کے جغرافیائی وجود اور نقشے کو بھی تبدیل کرنا چاہتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.