Live Updates

عمران خان کی تقریر کے دوران خواتین ومرد کارکن بڑی تعداد میں سٹیج پر پہنچ گئے

پیر 9 مارچ 2015 21:37

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تحریک انصاف کی تقریب میں چیئرمین عمران خان کی تقریر کے دوران خواتین ومرد کارکن بڑی تعداد میں سٹیج پر پہنچ گئے، عمران خان کے ساتھ ہاتھ ملانے اور تصاویر بنانے میں ہلڑبازی ہوگئی جس پر عمران خان نے کہا کہ دھرنے کے کافی دیر بعد تقریب منعقد ہوئی ہے جس سے عوام کو کنٹرول کرنا مشکل ہوگیا ہے، ورنہ دھرنے میں ہم نے کنٹرول کرلیا تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :