Live Updates

یوم نسواں تقریب میں عمران خان کے خطاب کے دوران کارکن اپنے قائد کو شادی کی مبارکباد دیتے رہے

پیر 9 مارچ 2015 21:39

یوم نسواں تقریب میں عمران خان کے خطاب کے دوران کارکن اپنے قائد کو شادی ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) تحریک انصاف کے زیراہتمام یوم نسواں کے حوالے سے تقریب میں گزشتہ روز چیئرمین عمران خان کی تقریر کے دوران سٹیج پر کارکن جمع ہو گئے، عمران خان نے کہا کہ میں تقریر کررہا ہوں یہ مجھے شادی کی مبارکباد دے رہے ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :