فٹبالر سیموئیل ایٹو کیلئے یورپین میڈل آف ٹالرینس ایوراڈ

منگل 10 مارچ 2015 11:54

فٹبالر سیموئیل ایٹو کیلئے یورپین میڈل آف ٹالرینس ایوراڈ
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10مارچ ۔2015ء )کیمرون کے فٹ بالر سیموئیل ایٹو گراؤنڈ میں برداشت اور رواداری کے مثال قائم کرنے پر یورپین میڈل آف ٹالیرینس کے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

(جاری ہے)

کیمرون کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق سٹرائیکر کو یہ میڈل لندن میں ایک تقریب کے دوران دیا گیا۔ سیموئیل ایٹو کو کھیل کے میدان میں برداشت اور رواداری کی مثال قائم کرنے پر یہ ایوارڈ دیا گیا۔ انہیں میچز کے دوران متعدد بار تماشائیوں کی طرف سے شدید تعصب اور ناروا سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔