عامر خان نے فلم ”ڈیٹکٹو بائیو مکیشن پاکشی“میں ویلن کا کردار ادا کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی

منگل 10 مارچ 2015 13:33

عامر خان نے فلم ”ڈیٹکٹو بائیو مکیشن پاکشی“میں ویلن کا کردار ادا کرنے ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) بالی وڈ مسٹر پروفیکٹ عامر خان نے ہدایتکار دیبا کار بینئر جی کی فلم ”ڈٹیکٹو بائیو مکیش باکشی میں ویلن کا کردار ادا کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکار دیباکار نے بتایا کہ فلم ”ڈیٹکٹو بائیو مکیش“ میں ویلن کے کردار کے لئے میں نے عامر خان کو پیشکش کی تاہم انہوں نے ویلن کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ہم فیصلہ کیا ہے کہ فلم کے ٹریلر میں ویلن کا چہرہ نہیں دکھائیں گے کیونکہ یہ ایک تھرلر فلم ہے۔

متعلقہ عنوان :