انگریزی کے بعد اداکارہ میرا کا حساب بھی گلابی نکلا

منگل 10 مارچ 2015 13:45

انگریزی کے بعد اداکارہ میرا کا حساب بھی گلابی نکلا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) اٹھارہ کروڑ عوام پانچ پانچ روپے چندہ دیں تو ہسپتال کے لئے 20 کروڑ روپے جمع ہوسکتے ہیں، یہ انوکھے اعداد و شمار اداکارہ میرا نے پیش کئے ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو شرمیلا فاروقی کی دعوت ولیمہ میں بھی اداکارہ میرا اپنی دلچسپ باتوں کی وجہ سے میڈیا اور مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ ان کیش ادی کی خبریں بے بنیاد ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے ہسپتال سے شادی کرلی ہے یہی اب ان کی زندگی کا مقصد ہے۔

متعلقہ عنوان :