دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
منگل 10 مارچ 2015 13:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد19200کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 24800کیوسک اور اخراج 24800 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد42900کیوسک اور اخراج46100کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 43000کیوسک اور اخراج 39800 کیوسک، بیراج جناح آمد63700کیوسک اور اخراج 60700کیوسک،چشمہ آمد81300کیوسک اوراخراج 80200کیوسک، تونسہ آمد48000 کیوسک اور اخراج 4600کیوسک، پنجند آمد70600کیوسک اوراخراج67100کیوسک،گدو آمد110900کیوسک اوراخراج 107300کیوسک، سکھر آمد101800کیوسک اور اخراج76600کیوسک، کوٹری آمد33200کیوسک اور اخراج 8400کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1438.75فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.234ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1091.40 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.473ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.240ملین ایکڑ فٹ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.