وزیر اعظم نواز شریف نے کھانے پر نہ بلانے پر آصف زرداری سے گلہ کر لیا

منگل 10 مارچ 2015 14:08

وزیر اعظم نواز شریف نے کھانے پر نہ بلانے پر آصف زرداری سے گلہ کر لیا

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 مارچ 2015 ء) : پارلیمانی رہنماؤں کے ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کل آصف زرداری نے اجلا س بلایا ہوا تھا ، بہتر تھا کہ آصف صاحب کھانے پر ہمیں بھی مدعو کر لیتے تا کہ ان سے ملاقات ہو جاتی اور چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین سینیٹ کے لیے بات چیت بھی ہو جاتی.

متعلقہ عنوان :