دھونی ورلڈکپ میں مسلسل ٹیم کوکامیابی دلانے والے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے
منگل 10 مارچ 2015 14:23
(جاری ہے)
ورلڈ کپ کی تاریخ میں آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اپنی قیادت میں 2003 سے 2011 کے درمیان 3 ورلڈ کپ میں مسلسل 24 میچز میں کامیابی حاصل کی جس کے بعد وہ ورلڈ کپ میں کامیاب ترین کپتان ثابت ہوئے جب کہ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی دوسرے کامیاب ترین کپتان ہیں جن کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے 2011 اور موجودہ ورلڈ کپ میں مسلسل 9 میچز میں کامیابی حاصل کی جب کہ اس سے قبل یہ اعزاز بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی کو حاصل تھا جنہوں نے 2003 کے ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کی جھولی میں مسلسل 8 کامیاب ڈالیں۔
فہرست میں تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کلیو لیوڈ ہیں جنہوں نے 1975 اور 1979 کے درمیان ورلڈ کپ میچز میں مسلسل 9 میچز کی فاتح ٹیم کی قیادت کی جب کہ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں جن کی قیادت میں قومی ٹیم نے 1996 اور 1999 ورلڈ کپ میں مسلسل 6 میچز میں کامیابی حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.