عمران خان کا مالاکنڈ یونیورسٹی میں پودا لگا کرخیبرپختونخوا میں ”بلین ٹری سونامی“ کا آغاز
منگل 10 مارچ 2015 15:14
مالاکنڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مالاکنڈ یونیورسٹی میں پودا لگا کرخیبرپختونخوا میں ”بلین ٹری سونامی“ کا آغاز کر دیا۔
(جاری ہے)
منگل کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مالاکنڈ کے علاقے چک درہ کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک بھی موجود تھے۔ عمران خان نے مالاکنڈیونیورسٹی میں پودا لگا کرخیبرپختونخوا میں ”بلین ٹری سونامی“ کا آغاز کر دیا۔عمران خان نے خود جگہ کھودی اور پودا رکھنے کے بعد خود پانی لگایا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.