متروکہ وقف املاک بورڈ میں ڈائریکٹر لیگل کی پورسٹ تمام تر فنکشنز کے ساتھ بحال

منگل 10 مارچ 2015 17:43

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء)وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی اسلام آباد نے متروکہ وقف املاک بورڈ میں ڈائریکٹر لیگل کی پورسٹ تمام تر فنکشنز کے ساتھ بحال کر دی ، اس ضمن میں منسٹری کے طر ف سے آفس آرڈر ز نمبر -I .12(2)201-P-i F کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جبکہ سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ خالد علی کی جانب سے بورڈ کے تمام متعلقہ اداروں کو سرکلر بھیج دیا گیاہے۔