پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

منگل 10 مارچ 2015 17:50

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام ) فرسٹ سمسٹر 2015ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ18مارچ 2015ء ہے۔جبکہ امتحان کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :