وزیر اعظم نواز شریف آصف علی زرداری کی دعوت بلاول ہاوس پہنچ گئے

منگل 10 مارچ 2015 19:28

وزیر اعظم نواز شریف آصف علی زرداری کی دعوت بلاول ہاوس پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) )وزیر اعظم نواز شریف پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دعوت پر بلاول ہاوس پہنچ گئے جہاں دونوں رہنماوں کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے میاں محمد نوازکو عشایئے کی دعوت دی تھی جس کونواز شریف نے قبول کر لیا تھا اور اسی سلسلے میں وہ بلاول ہاوس پہنچ گئے ہیں ۔اس ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔