وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کے علاج کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل،
سرائیکی کے شاعر ہمارے لیے قیمتی اثاثہ اور قادرالکلام شاعر ہیں ان کی شاعری موجودہ حالات و واقعات کی بہترین عکاس ہے چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پی جی ایم آئی و جنرل ہسپتال جنرل (ر) خواجہ ضیاء الدین کی عیادت کے بعد گفتگو
منگل 10 مارچ 2015 19:29
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیرالدین میڈیکل کالج کے چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ جنرل (ر) خواجہ ضیاء الدین نے گذشتہ روز جنرل ہسپتال میں زیر علاج سرائیکی زبان کے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کی اور ان کے علاج کے سلسلے میں وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کروانے کی یقین دہانی کروائی۔
اس موقع پر پرنسپل پروفیسر انجم حبیب وہرہ، پروفیسر خالد محمود و دیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ ضیاء الدین نے کہا کہ سرائیکی کے معروف شاعر و ادیب شاکر شجاع آبادی کے تمام ضروری ٹیسٹوں کے بعد ان کے علاج کے سلسلے میں تشکیل دیئے گئے میڈیکل بورڈ کا آج دن 11بجے اجلاس ہوگا جس میں مریض کے علاج کا طریقہ کار طے کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.