تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ،

ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی

منگل 10 مارچ 2015 22:18

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء ) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد19200کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 24800کیوسک اور اخراج 24800 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد42900کیوسک اور اخراج46100کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 43000کیوسک اور اخراج 39800 کیوسک، بیراج جناح آمد63700کیوسک اور اخراج 60700کیوسک،چشمہ آمد81300کیوسک اوراخراج 80200کیوسک، تونسہ آمد48000 کیوسک اور اخراج 4600کیوسک، پنجند آمد70600کیوسک اوراخراج67100کیوسک،گدو آمد110900کیوسک اوراخراج 107300کیوسک، سکھر آمد101800کیوسک اور اخراج76600کیوسک، کوٹری آمد33200کیوسک اور اخراج 8400کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1438.75فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.234ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1091.40 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.473ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :