یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس اور سندس فاونڈیشن کے باہمی اشتراک سے بلڈ کیمپ کا انعقاد

منگل 10 مارچ 2015 22:20

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس اور سندس فاونڈیشن کے باہمی اشتراک سے بلڈ کیمپ کا انعقادکیا گیا جس میں طلبہ وطالبات نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے 70خون کی بوتلیں عطیات کیں طلباوطالبات نے بھرپور حصہ لیا یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کے چیف ایگزیکٹومحمد فاروق بلوچ اور ڈائریکٹر اکیڈمیک فرخ اعوان نے بلڈ کیمپ کے انعقاد کے موقع پر کہاکہ غیر نصابی سرگرمیوں میں طلباوطالبات میں خدمت خلق کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :