پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کی خفیہ ملاقات،جوڈیشیل کمیشن پرتبادلہ خیال
منگل 10 مارچ 2015 22:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ۔2015ء) پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں میں خفیہ معلومات ہوئی ہے جس میں عام انتخابات میں دھاندلی کو لیکر بات تبا دلہ خیال کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کے درمیان ملاقات اعتزاز احسن کے گھر ہوئی جس میں تحریک انصاف کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے شرکت کی جبکہ پیپلزپارٹی کی طرف سے اس میں اعتزاز احسن اور قمرالزمان قائرہ نے شرکت کی۔
اس ملاقات کے بعد اعتزاز احسن کاکہنا تھا کہ الیکشن 2013 میں دھاندلی ہوئی ہے اور اس معاملے میں پی پی پی اور پی ٹی آئی ہم خیال ہیں۔ان کامزید کہنا تھا کہاانہوں نے دھاندلی کے خلاف وائٹ پیپر جا ری بھی کیا تھا اوراب وہ وائٹ پیپر تحریک انصاف کے رہنماوں کو بھی دیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ وہ جوڈیشیل کمیشن کے قیام کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنماوں سے ملنے آئے تھے اس کے علاوہ ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.