لاہور، ضلعی انتظامیہ نے 178آوارہ کتے تلف کر دئیے

منگل 10 مارچ 2015 23:23

لاہور ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر178آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔

(جاری ہے)

گلبرگ اور نشتر ٹاؤن میں40 ، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں33 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں32 ،شالیمار اور راوی ٹاؤن میں33اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں40 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :