فلم انڈ سٹری کی دوبارہ بحالی کیلئے نوجوان ہدایتکار وں کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی، شان
منگل 10 مارچ 2015 23:37
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء ) پاکستان فلم انڈ سٹری کے نامور اداکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈ سٹری کی دوبارہ بحالی کیلئے نوجوان ہدایتکار وں کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی ،نئے ہدایتکاروں کی آمد سے فلم پروڈکشن میں بڑی جدت آچکی ہے، اچھی اور معیاری فلموں کی بدولت فنانسرز حضرات کے اعتماد میں اضافہ ہواہے جو انڈ سٹری کا تعمیر وترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نظر انداز کرنے سے نیا ٹیلنٹ ضائع ہوجاتا ہے ہمیں نئے لوگوں کے تجربات سے فائدہ اٹھاناچاہیے ۔ اداکار شان نے کہا کہ ہمیں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق عالمی معیار کی فلمیں بنانا ہوگی تاکہ دوسرے ممالک کی فلموں مات دیں سکے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.