ورلڈ کپ 2015: سری لنکا کا سکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 364رنز کا ہدف
بدھ 11 مارچ 2015 12:42
(جاری ہے)
سری لنکن اوپنرز ٹیم کو عمدہ آغاز فراہم نہ کر سکے اور تھریمانے 4رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے جس کے بعد کمار سنگاکارا اور تلکارتنے دلشان نے دوسرے وکٹ کی شراکت میں 223رنز کا اضافہ کیا اور اس دوران دلشان نے اپنے ون ڈے کیریئر کی 21ویں اور کمار سنگا را نے اپنی 25ویں ایک روزہ سنچری سکور کی ۔
دلشان 104اور سنگاکارا نے 124رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے بعد اینجلو میتھیوز نے 1چوکے اور 6چھکوں کی مدد سے 21گیندوں پر 51رنز بنا کر سری لنکا کا سکور 363رنز تک پہنچانے میں انتہائی اہم کر دار ادا کیا ۔کوشل پریرا 24اور نوان کولا سیکرا 18رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں رہے ۔ سکاٹ لینڈ کی جانب سے جوش ڈیوی نے 3،ایونز اور بیرنگٹن نے 2،2جبکہ ٹیلر اور میچن نے 1،1وکٹ حاصل کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.