سائنس فکشن فلم ”ٹومارو لینڈ“کا نیا کلپ جاری

بدھ 11 مارچ 2015 13:58

سائنس فکشن فلم ”ٹومارو لینڈ“کا نیا کلپ جاری

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ”ٹومارولینڈ“کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔ فلم ”ٹومارولینڈ“کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کے رازوں سے پردہ ہٹانے کی دھن میں ایک خطرناک مشن پر روانہ ہوجاتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم ”ٹومارولینڈ“22مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :