سکھر ، بغیر سیکیورٹی کے گھومنے پر سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے ہالینڈ کے سیاح کو دھر لیا، تفتیش کیلئے مقامی گیسٹ ہاؤس منتقل

بدھ 11 مارچ 2015 14:21

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے ہالینڈ کے سیاح کو گھنٹہ گھرسے پکڑکر تفتیش کیلئے مقامی گیسٹ ہاوٴس منتقل کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزسپیشل برانچ کے اہلکاروں نے شہر کے مصروف ترین تجارتی مرکزگھنٹہ گھر چوک پر بغیر سیکیورٹی کے موٹر سائیکل نمبرJ-705 پرگھومنے والے یورپی ملک ہالینڈ کے سیاح سینٹ مارٹن کو پکڑلیا اوراسے اے سیکشن تھانے میں لے گئے۔ بعدازاں سیاح سینٹ مارٹن کو مقامی گیسٹ ہاوٴس میں بند کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :