سال کے وسط میں البم تیار ہو جائیگا : ابرارالحق

بدھ 11 مارچ 2015 14:45

سال کے وسط میں البم تیار ہو جائیگا : ابرارالحق

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) معروف گلوکار ابرارالحق آج کل اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ سیاسی مصروفیات کی وجہ سے میں البم کی طرف توجہ نہیں دے سکا۔

(جاری ہے)

اب البم پر کام کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ اس سال کے وسط تک البم تیار ہو جائیگا۔