معروف گلوکار علی عباس نے انڈیا میں اپنی البم تیار کرلی

بدھ 11 مارچ 2015 16:16

معروف گلوکار علی عباس نے انڈیا میں اپنی البم تیار کرلی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء) معروف گلوکار علی عباس نے انڈیا میں اپنی البم تیار کرلی، انہوں نے بتایا کہ وہ انڈیا میں اپنی البم کی ریکارڈنگ کے بعد اب پاکستان میں بھی اس لبم کو ریلیز کریں گے، ایک سوال کے جواب پر انہوں نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

11مارچ۔2015ء کو بتایا کہ وہ چند دنوں تک انٹرنیشنل ٹورز کریں گے، انہوں نے مزید بتایا کہ وہ پی ٹی وی کے ایک ڈرامہ سیریل ”یہ چاہتیں“ میں اپنا ٹائٹل سونگ بھی گا رہے ہیں۔