لاہور : حکومت نے عوام کو ایک ریلیف دے دیا

بدھ 11 مارچ 2015 16:35

لاہور : حکومت نے عوام کو ایک ریلیف دے دیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مارچ 2015 ء) : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ء اللہ نے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں گھی کے تمام برانڈز پر 15 روپے فی کلو کمی کی جائے گی، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کل سے پرائس کنٹرول کمپنی گلی محلوں میں موجود ہوں گی جبکہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا. پٹرول سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اب عوام کو پٹرول کی قلت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا.

متعلقہ عنوان :